ففٹی ففٹی شعاری - جاوید اجالی صاحب -
13th January 2021, 10:14 AM
افق کے اس پار ڈوبتا ہوا سورج
افق کے اس پار ڈوبتا ہوا سورج
جیسے مرغی کا انڈا
جیسے انڈے کی زردی
جیسے جون میں ملتان کی سردی
اس کے شیمپو کیئے ہوۓ بال
جیسے عید کی سویاں
بکھری بکھری، الجھی الجھی
سکاری ہسپتال کی نرسیں
سکاری ہسپتال کی نرسیں
چشمیں حیراں
چشمیں حیراں ذات
احساس ذات
یہ میری بیوی، وہ میری ساس
وہ میری ساس
وہ میری ساس
جیسے ویرانے میں الو